October 6, 2026

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کر لیا

20250423_201331

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں تمام عسکری قیادت شرکت کرے گی

اجلاس میں بھارتی موقف پر واضح جوابی موقف لیا جائے گا

اجلاس میں بھارتی پروپگنڈہ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے