ٹریفک پولیس والوں سے گزارش ہے کہ رات کے وقت ہائی بیم پر تیز لائٹس استعمال کرنیوالی
ٹریفک پولیس والوں سے گزارش ہے کہ رات کے وقت ہائی بیم پر تیز لائٹس استعمال کرنیوالی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلز کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کیا جائے سامنے سے آنے والی گاڑی کا ڈرائیور چند لمحوں کے لیے تقریباً اندھا ہی ہو جاتا ہے جو کسی بھی سنگین حادثے کا سبب بن سکتا ہے