اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق زلزلہ زیر زمین 94 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔