November 16, 2026

ٹھٹھہ شہر کے دامن مین مکلی ٹھٹھہ بائی پاس واقع ھےسروے 1070 اور سروے نمبر :1071.

20250415_092438

دعا نیوز بیورو چیف عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنائیزشن سندھ

ٹھٹھہ شہر کے دامن مین مکلی ٹھٹھہ بائی پاس واقع ھےسروے 1070 اور سروے نمبر :1071.
،سروے مرحوم نزیر حیسن شیخ کی ھے فرنٹ. مین سروے547ھماراقبضہ بیس سال پرانا ھے اس پر قبضہ مافیہرمضان مچھارو سرگرم جالعاسازی سےقبضہ کا ارادہ رکھتا ھےشہر مین جہان بھی لاوارث یاسبرکاری لینڈ دیکھتاھے زمین پر قبضہ کرلیتا ھے جناب کمیشنر حیدرابا سے اپیل کہ اس مافیہ رمضان مچھارو اور عمر نائب قاصد رٹائرڈ پر قانونی کاروائی کی جائے قبضہ مافیہ کی قان ونی گرفت کی جایے