November 16, 2026

ہارون آباد فورٹ عباس روڈ حاکم پلازہ کی بیک سائیڈ پر فائر ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی

20250414_210316

ہارون آباد فورٹ عباس روڈ حاکم پلازہ کی بیک سائیڈ پر فائر ایمرجنسی کی کال موصول ہوئی جس کا EC #282720 ہے جس میں مکان کی چھت پر بانس اور لکڑیوں کو کو آگ لگی ہوئی تھی کالر سے پوچھا یہ آگ کیسے لگی ہے تو اس نے بتایا کہ آ گ شارٹ سرکٹ تاروں کی وجہ سے لگی ہے ریسکیو فائر وھیکل نے responce کیا آ گ کو کنٹرول کرنے ک بعد کالر نے ریسکیو 22 11 کا شکریہ ادا کیا۔