November 16, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صحت عامہ کی سہولیات میں بہتری کا عمل جاری

20250407_170446

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صحت عامہ کی سہولیات میں بہتری کا عمل جاری

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اچانک دورہ

ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہاب عالم نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی

ایمرجنسی، پیڈز وارڈ، لیبارٹری، فارمیسی اور او پی ڈی کلینکس کا تفصیلی جائزہ

ڈاکٹروں اور مریضوں سے علاج، سہولیات اور رویے سے متعلق استفسار

ادویات کا ریکارڈ چیک، مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

مریضوں کو ادویات نہ دینے پر سخت کارروائی کی جائے گی، ڈی سی

صفائی، سٹاف حاضری اور دیگر سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

ٹراما سنٹر کی جاری تعمیر کا معائنہ، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

ٹراما سنٹر کو جلد مکمل کر کے جدید طبی سہولت فراہم کی جائے، ڈپٹی کمشنر

حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کو معیاری اور جدید صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے