لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی
درخواستوں میں بانی پی ٹی آئی کے انگوٹھے کے نشانات نہیں ہیں، آفس اعتراض
ایک مقدمے کی درخواست میں ایف آئی آر کی کاپی لف نہیں ہے، آفس اعتراض
بانی پی ٹی آئی نے دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو ہائیکورٹ چیلنج کیا
ٹرائل کورٹ نے نو مئی کے مقدمات میں حقائق کے برعکس ضمانتیں خارج کی، موقف
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں منظور کرے، استدعا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]