ریسکیو 1122 فورٹ عباس بستی اخلاق ٹاؤن میں محمد علی نامی شخص ایک گھر میں آتش
ریسکیو 1122 فورٹ عباس بستی اخلاق ٹاؤن میں محمد علی نامی شخص ایک گھر میں آتش زدگی کا سمان تیار کر رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں محمد علی شدید زخمی
ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کرابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا
اس کے بعد 1122 کی ٹیم مریض کو لے کر ملتان روانہ