وائیٹل گروپ کے مخلص دوست اور سابق صدر بار ایسوسی ایشن ہارون آباد غلام نبی سپراء صاحب
وائیٹل گروپ کے مخلص دوست اور سابق صدر بار ایسوسی ایشن ہارون آباد غلام نبی سپراء صاحب کے بڑے بھائی حاجی غلام مرتضی صاحب کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 7 اپریل بروز پیر صبح 10 بجے چک نمبر 430/6R میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رابطہ نمبر غلام نبی سپراء 03133030430