سندھ ہائیکورٹ کے نلکے چوری کرنے والا پکڑا گیا
سندھ ہائیکورٹ کے نلکے چوری کرنے والا پکڑا گیا
ملزم کاشف کو نلکے چوری کرکے لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ملزم نے سندھ ہائیکورٹ کی عمارت سے نلکے چوری کرکے جسم کہ مختلف حصوں میں کپڑوں کے اندر چھپا رکھے تھے ملزم کے قبضے سے 95 گرام چرس بھی برآمد ہوئی ہے
پولیس