سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر ، شیخ سیاسی سماجی فورم فلاحی تنظیم کا بنیاد رکھا گیا ،
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر ، شیخ سیاسی سماجی فورم فلاحی تنظیم کا بنیاد رکھا گیا ،
جس میں سکھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شیخ برادری کے تمام لوگوں نے شرکت کی ،جبکہ اکثریت رائے سے شیخ سیاسی سماجی فورم کے سرپرست اعلیٰ جناب گلزارِ احمد شیخ کو بنایا گیا اور چیئرمین مین غلام شبیر شیخ ،وائیس چیئرمین رئیس محمد مٹل شیخ ،صدر شاہد حسین شیخ ،نائب صدر ایڈوکیٹ ایاز احمد شیخ ،سینیئرنائب صدر رخساراحمد شیخ ،جنرل سیکرٹری وسیم احمد شیخ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد حسین شیخ ،انفارمیشن سکریٹری عبدالغفار شیخ ،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عزیز اللہ شیخ ،فنانس سیکرٹری سرفراز احمد شیخ منتخب ہوئے ،جبک علائیقہ مکینوں نے نئی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے ہمارے رہنما اپنے لوگوں اور علاقے کے حق کی آواز بنے گے،جبکہ رہنماؤں نے ھاتوں کی زنجیر بنا کر کہا کہ ہم سب ایک ہیں ،ہم اپنے علاقے میں بنیادی سہولتوں کو یقینی بنانے گے ،اپنے لوگوں کی ھر ممکنہ مدد کریں گے ، انشاءاللہ شیخ سیاسی سماجی فورم ھر مزلوم کا آواز بنے گا ،ہماری گزارش ہے تمام شیخ برادران سے کے آئیں ایک ہو کر اپنے لوگوں اور علاقے کی خوشحالی کے لیے مل کر خدمت کریں ۔