October 12, 2026

ہارون آباد بشکریہ سینئر صحافی کالم نگار میر احمد مستانہ سہروردی

20250403_194524

ہارون آباد
بشکریہ سینئر صحافی کالم نگار میر احمد مستانہ سہروردی
ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولینس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ نون سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات
ضلع بہاول نگر کے مسائل پر گفتگو
بلخصوص سیم تھور کے خاتمے کے لیے سیم نہروں کا منصوبہ جلد مکمل کرنے پر گفتگو
سی پیک موٹروے جلد شروع کرنے میڈیکل کالج کے فنڈز ریلیز کرنے کسانوں کو گندم کی مناسبت امدادی قیمت اور چھوٹے کسانوں کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے فوری موثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے کی ضرورت پر زور دیا