October 14, 2026

پنجاب اسمبلی اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے سمری جمع کروا دی گئی

IMG-20250404-WA0220(1)

پنجاب اسمبلی

اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے سمری جمع کروا دی گئی

سمری اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت دیگر رکن اسمبلی نے جمع کروائی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے ۔درخواست کا متن

اجلاس میں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور مہنگائی پر بات چیت ہو گی ۔متن

کسانوں کو گنے کی ادائیگیوں اور اسکول وہسپتالوں پرائیویٹ کرنے کا ایشو بھی زیر بحث لایا جائے ۔متن