October 15, 2026

پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حالیہ میٹرک امتحانات کے لیے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے

20250403_194524

*پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حالیہ میٹرک امتحانات کے لیے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے* *امتحانی مراکز کو سرکاری امتحانی مراکز میں امتحانات لینے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا*

محفوظ فیصلہ پیر کے روز سنایا جائے گا ۔ دو رکنی بینچ

یاد رہے کہ میٹرک امتحانات دس اپریل سے شروع ہورہے ہیں ۔