82

میلسی (چیف رپورٹ)نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے

میلسی (چیف رپورٹ)نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے اور اس موقع پر متعدد شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند رکھی گئی ہے۔

میلسی

میلسی میں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس طارق شاہ کے آشتانہ سے برآمد ہوگا جو سرکلرروڈ سے، قائداعظم روڈ سے ہوتا ہوا کربلا روڈ نتھے شاہ دربار پر ختم ہوا۔ نبی بخش کا تعذیہ قائداعظم روڈ سے برامد ہوکر تھانہ بازار میں اختتام ہواجبکہ مرکزی امام بارگاہ کا تعذیہ نوی کی رات بارہ بجے عیدگاہ روڈ سے برامد ہوا جوقائداعظم روڈ سے ہوتا ہوا تھانہ بازار تحصیل سے ہوتا ہوا رات چاربجے مرکزی امام بارہ پونچا دس محرم کے گیارہ بجے یہ جلوس تحصیل بازار سے ہوتا ہوا فدہ بازار اور کربلا روڈ بابا نتھے شاہ دربار عصر کی نماز کے بعد ختم ہوا جبکہ عزادار لبیک یاحسین کے نعرے مارتے ہوۓ جلوسوں میں شامل ہوتے رہے علماء شیعہ پرسہ امام حسین پیش کرتے ہوۓ واقع کربلا کی یادہ تازہ کرتے رہے عزاداروں نے پرسہ امام حسین اپنا خون برسیاں لگاکر پیش کیا

اس موقع پر میلسی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہے اور شہر میں آج بھی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ، اسلحے کی نمائش ، اور ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں