72

پی ٹی آئی رہنماء راجا اظہر کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل،

پی ٹی آئی رہنماء راجا اظہر کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل،

پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے کوئی گیراج کا دروازہ نہیں جسے تالا لگادیا جائے، راجا اظہر

بانی پی ٹی آئی کا روئیہ پاکستان کی ڈیل شدہ سیاست کے برعکس ہے، راجا اظہر

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ابتک پی ٹی آئی کے سوا کوئی جماعت مقبولیت کے عروج پر نہیں، راجا اظہر

سیاسی جماعتوں پر پابندیاں لگانے اور حمایت کرنے والوں کے مقدر میں صرف رسوائی ہے، راجا اظہر

سپریم کورٹ پر حملے اور ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والی جماعتیں اپنا ماضی نہ بھولیں، راجا اظہر

انشاءاللہ بانی پی ٹی آئی جلد رہائی کے بعد ملک کی باگ دوڑ عوامی مینڈیٹ کے ساتھ سنبھالیں گے، راجا اظہر

بانی پی ٹی آئی عوامی لیڈر ہیں وقت کے یزیدوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، راجا اظہر

جاری کردہ
*فوزیہ صدیقی*
*سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں