*لاہور چڑیا گھر میں انٹری ٹکٹ صرف 100 روپے لینے کی ہدایت*
*لاہور چڑیا گھر میں انٹری ٹکٹ صرف 100 روپے لینے کی ہدایت*
عید کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کا رخ کیا، جب کہ لاہور چڑیا گھر میں انٹری ٹکٹ کے معاملے پر ڈی جی پنجاب وائلڈلائف چڑیا گھر پہنچے اور داخلہ گیٹ پر صرف 100 روپے انٹری ٹکٹ لینے کی ہدایت کی۔