*بریکنگ* *بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ*
*بریکنگ*
*بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ*
لڑاکا طیارہ ضلع گجرات کے علاقے جام نگر میں گر کر تباہ ہوا، *بھارتی ذرائع*
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، *بھارتی ذرائع*
یہ پہلا واقعہ نہیں، بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے
2 اپریل 2024 کو بھی بھارتی فضائیہ کا سنگل انجن والا طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر مہسانہ شہر کے قریب اُچارپی گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیا
صرف یہی نہیں گزشتہ ماہ بھی بھارتی فضائیہ کے ایک دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جن میں لڑاکا طیارہ جیگوار شامل تھا
نومبر 2024 میں بھی، MiG-29 لڑاکا طیارہ آگرہ، اتر پردیش کے قریب گر کر تباہ ہوا
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ؛
“طیارہ حادثات بھارتی فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور حفاظتی معیار پر سنگین سوالات ہیں”
مودی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کا دفاعی نظام کھوکھلا ہو چکا ہے، *دفاعی ماہرین*
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں اور کرپشن کے سبب بھارتی فضائیہ ہر گزرتے دن کے ساتھ زوال پذیر ہو رہی ہے، *دفاعی ماہرین*
مودی سرکار کے دفاع میں بہتری کے وعدے صرف زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں ہے ،