November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا نے کہا ہے

IMG-20250402-WA0047

*RESCUE 1122 HAROONABAD*

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا نے کہا ہے کہ گندم کی فصل تیار ھے۔کسان پہلے ہی محرومیوں کا شکار ھے.دوران سفر سگریٹ یا جلتی ہوئی چیزیں سڑک پر ہرگز نہ پھینکیں. آپکی ذرا سی لاپرواہی کسی معصوم کسان کی ساری محنت ضائع کر سکتی ہے۔ خدارا احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں..