وزیر اعلیٰ پنجاب کی عید تعطیلات ختم ہونے پر مسافروں کی واپسی کے پیش نظر مقررہ کرایوں کی وصولی یقینی بنانے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عید تعطیلات ختم ہونے پر مسافروں کی واپسی کے پیش نظر مقررہ کرایوں کی وصولی یقینی بنانے کا حکم
لاہور اور دیگر شہروں میں مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلی پنجاب
اوور چارجنگ کی صورت میں مسافروں سے وصول کردہ کرایہ واپس کرائیں اور بس عملے پر جرمانہ عائد کیا جائے، وزیراعلی پنجاب
گاڑی کی فٹنس چیک کریں، قابل مرمت گاڑیوں کو ہرگز مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہ دی جائے، وزیراعلی پنجاب
کسی روٹ پر گاڑیوں میں اوورلوڈنگ نہ کرنے دی جائے، وزیراعلی پنجاب
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے حاجی مظفر عباس ایکسپریس نیوز کا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کیجیے