ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون اباد ڈاکٹر فاروق احمد کے بیٹے ڈاکٹر حسن احمد فاروق سرجن ثی ایچ کیو ہسپتال ہارون اباد نے ،نیامت کلینک (پرائیویٹ) پر لیپرسکوہی کے ذریعے پتہ کا
کامیاب اپریش کیا ہے
تفصیلات کیمطابق سرجن ڈاکٹر حسن احمد فاروق نے پرائیویٹ نیامت کلینک پر پتہ کا لیپر سکوپی کے ذریعے کامیاب اپریشن کیاہے ذرائع کا کہناہے کہ پیشنٹ مکمل طور پر صحت مند و توانا ہے اور اس کاکہناہے کہ بغیر کسی درد اور تکلیف کے اپریش کرواکر انتہائی راحت و سکون محسوس کررہاہوں اس موقع پرسابق ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر فاروق احمد اور اسسٹنٹ شاہ محمد بھی موجود تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]