November 16, 2026

مہرنگ بلوچ کی پشت پر کون ہے۔۔۔۔؟

20250401_075632

مہرنگ بلوچ کی پشت پر کون ہے۔۔۔۔؟
بھارت کے سابق فوجی افسر میجر گورو آریہ نے خود اقرار کر لیا کہ مہرنگ بلوچ دراصل ایک بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
اس کی خواہش ہے کہ مہرنگ بھارت کے یومِ جمہوریہ پر “ریپبلک آف بلوچستان” کی صدر بن کر مہمان خصوصی بنے اس سے بڑا اعتراف اور کیا ہو سکتا ہے؟

مہرنگ بلوچ اب ایک “حقوق کی کارکن” نہیں بلکہ براہِ راست بھارتی پراکسی وار کا چہرہ بن چکی ہے۔
بھارت، جو خود مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں خواتین کی آوازیں دبانے والا ملک ہے،
آج مہرنگ کو آزادی کی علامت بنانے پر تُلا ہوا ہے؟
بلوچ عوام آج سمجھ چکے ہیں کہ یہ تحریک حقوق کی نہیں، بلکہ پاکستان کو توڑنے کی غیر ملکی سازش کا حصہ ہے۔
بھارتی خفیہ نیٹ ورکز، میڈیا پراپیگنڈا، جعلی ایوارڈز اور اب ریپبلک ڈے پر “صدر” بنانے کے خواب یہ سب کچھ ایک عالمی کھیل کی قلعی کھولتے ہیں۔
ریاست پاکستان اور اس کے عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے، کون ہمیں لڑوانا چاہتا ہے، اور کس کو بلوچستان کی ترقی سے تکلیف ہے۔۔۔۔۔!!!!