عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر اہم لال واگھانی بیورو، چیف سامارو میں دو الگ الگ واقعات پيش آیے
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر اہم لال واگھانی بیورو، چیف
سامارو میں دو الگ الگ واقعات پيش آیے
تفصیلات کے مطابق سامارو پتھورو روڈ، بروھي آباد نزدیک رکشہ اور کار میں زوردار تکر
جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار رام جاگو کے رہائشی حميد کھوسو دھڻی بخش کھوسو رزاق کھوسو پير نظير جان سرھندی کے رہائشی حميد منڳنھار سخت زخمی ہوگئے جن کو سامارو سول اسپتال منتقل کردیا گیا فرست ايڊ دینے، کے حيدرآباد ريفر کیا گیا ہےہکار گدو قائيمخانی کی بتائیجارہی ہے جب کہ دوسری جانب سامارو نزد عرفان پنجابی کی اٽا چکی پر کام کرنے والے نادر خاصخيلی سوندی موری کے رہاہشی ھريش کولھی چکی پر کام کرتے چکے کے پتے میں، انے سے سخت زخمی ہوگیا بعد میں سول اسپتال سامارو منتقل کیا گیا