لاھور *عید کی خریداری میں مصروف شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع پلان*
لاھور
*عید کی خریداری میں مصروف شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع پلان*
مارکیٹس میں سہولت کیمپ فعال، پٹرولنگ تیز، اضافی نفری موجود
ڈی آئی جی آپریشنز رات گئے بھی فیلڈ میں موجود، تمام افسران متحرک
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اچھرہ بازار، لبرٹی مارکیٹ کا سرپرائز دورہ
فیصل کامران نے ایم ایم عالم روڈ، برکت مارکیٹ میں بھی سکیورٹی چیک کی
لاہور پولیس نے “محفوظ رمضان، محفوظ عید”جامع سیکورٹی پلان نافذ کیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
تمام ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز فیلڈ میں ہیں، فیصل کامران
473 اپر سب آرڈینٹس، 3367 اہلکار اور 34 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات،ڈی آئی جی آپریشنز
خواتین کی ہراسگی، ہلڑ بازی روکنا اولین ترجیح ہے، فیصل کامران
عید خریداری کیلئے 65 بڑے مراکز پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، فیصل کامران
خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ بھی تعینات ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
کراؤڈ کنٹرول کیلئے 1 ہزار سے زائد افسران و جوان فرائض انجام دے رہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکاروں کا گشت بڑھا دیا گیا ہے، فیصل کامران
شہری اپنے گردونواح کڑی نظر رکھیں، مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع 15 پر دیں، فیصل کامران