پنجاب میں بچوں کی موجیں
پنجاب میں بچوں کی موجیں
سرکاری اسکولوں میں طلبہ عید کی 10 چھٹیاں ہوں گی
عید کی تعطیلات کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا
اسکول 6 اپریل 2025ء تک بند رہیں گے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو
اسکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا
تمام اسکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے خالد نذیر وٹو
نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا سیکرٹری اسکول ایجوکیشنل ڈیپارٹمنٹ