November 16, 2026

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا تفصیلی دورہ

20250326_153851

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا تفصیلی دورہ

ڈی سی بہاولنگر نے ہسپتال میں طبی سہولیات، میڈیسن اور وارڈز کا جائزہ لیا

ایم ایس ڈاکٹر شوکت علی وٹو کے ہمراہ مختلف وارڈز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت: مریضوں کو معیاری علاج اور بروقت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے

صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی، فوری بہتری کے احکامات جاری

ہسپتال کے عملے کو مریضوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت

ڈی سی بہاولنگر: عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح

ڈپٹی کمشنر نے مریضوں اور لواحقین سے ملاقات کر کے مسائل سنے

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی سہولیات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

بہاولنگر ہسپتال میں ادویات کی دستیابی اور علاج کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا – ڈی سی بہاولنگر