انتقال پر ملال معروف سماجی شخصیت وسیم رہنما چوہدری نصیر احمد ہنجرا کے والد محترم چوہدری سہیل
انتقال پر ملال
معروف سماجی شخصیت وسیم رہنما چوہدری نصیر احمد ہنجرا کے والد محترم چوہدری سہیل نصیر ہنجرا کے دادا محترم سابق چیئرمین یونین کونسل 165/7R
معروف سیاسی و سماجی شخصیت
چوہدری محمد رفیق ہنجرا بقضائے الہی انتقال کر گئے
پاکستان مسلم لیگ نون کے تمام کارکنان و عہدے داران ہنجرا فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں
خداوند متعال مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
مرحوم کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی
شریک غم
ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری
سابق ایم پی اے
صوبائی رہنما پاکستان مسلم لیگ نون