خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )سید محمد شاف باچہ سن آف سید شاہ زیب باچہ نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس میں
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )سید محمد شاف باچہ سن آف سید شاہ زیب باچہ نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس میں سب سے زیادہ محنت اساتذہ اور والدین کی ہے۔ والدین کا کہنا ہے ہم غزالی سکول بعدادہ کے پرنسپل صاحب اور ان کے سٹاف کے بےحد مشکورہیں۔