November 16, 2026

ہارون اباد تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اڈا 46 سولنگ ہارون اباد میں رمضان المبارک کے اس

IMG-20250325-WA0051

ہارون اباد تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اڈا 46 سولنگ ہارون اباد میں رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں متحدہ جمعیت اہل حدیث ضلع بہاول نگر کے زیر اہتمام قاری القران استاد القراء قاری ایوب صدیقی کی زیر صدارت محفل درس قران و حدیث کا اہتمام کیا گیا جس میں محمود تبسم اور شیخ زاہد نے خصوصی شرکت کی
مقررین سید عبداللہ شاہ اور ڈاکٹر سیف الرحمن عاصم نیک خصوصی خطاب کیا جس کو حاضرین نے بہت سراہا قاری القران قاری ایوب صدیقی کی تلاوت نے محفل میں سماں باندھ دیا اہلیان علاقہ محترم اشفاق میاں عابد صادق ڈاکٹر انوار الحق میاں اشرف بھٹی اور اسماعیل ٹھیکیدار کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرام کی معاشرے میں بہت ضرورت ہے