85

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اندھیر نگری چوپٹ راج واپڈا ملازمین کی من مانیاں بل ادا کرنے والی عوام گرمی حبس کے موسم میں بجلی سے محروم افسران ملازمین دفتروں سے غائب تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال کالونی میں

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اندھیر نگری چوپٹ راج واپڈا ملازمین کی من مانیاں بل ادا کرنے والی عوام گرمی حبس کے موسم میں بجلی سے محروم افسران ملازمین دفتروں سے غائب تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال کالونی میں شدت کی گرمی اور حبس کے موسم میں کل سے غائب بجلی بحال نہ ہوسکی دفتر کا نمبر رسیو نہیں ہوتا جب اہلیان محلہ دفتر پہنچا تو دفتر میں کوئی نہیں دفتر خالی پنکھے چل رہے ہیں عوام پریشان ہے اہل محلہ کا کہنا تھا کہ بجلی کا لوڈ زیادہ ٹرانسفارمر ایک ہے افسران شکایت سنتے نہیں ہم کہاں جائیں ایم این اے ایم پی اے کا پتہ نہیں ہے کہاں ہیں ہم کس کے پاس فریاد لے کر جائیں اگر دفتر میں کوئی مل بھی جائے تو وقتی تسلی مطمئن کر بھجوا دیا جاتا ہے آتے نہیں ہیں کالز کر کے تھک جاتے ہیں وزیراعظم وزیر اعلی از صورت حال کا فوری نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں