لندن یہ یورپ امریکہ آسٹریلیا ایشاء افریقہ کے صف اول کے نیورو سرجنز ہیں اور ان سب میں پہلی صف میں کھڑے نیورو سرجنز کی اہمیت آپ
لندن
یہ یورپ امریکہ آسٹریلیا ایشاء افریقہ کے صف اول کے نیورو سرجنز ہیں اور ان سب میں پہلی صف میں کھڑے نیورو سرجنز کی اہمیت آپ باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ یہ ان سب میں سے کتنے اہم ہونگے کہ انہیں یہ protocol دیا گیا ہے اور آپ کو یہ سن کر انتہائی زیادہ خوشی ہوگی کہ اس پہلی صف کے بھی درمیان میں امریکہ یا یورپ نہیں بلکہ پاکستان ہے جس نے بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر صاحب زادہ کاشف سلطان کی شکل میں سب سے بڑا پروٹوکول حاصل کر لیا