اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی گئی
سوموار سے پہلے چیف کمشنر اور پی ٹی آئی جلسے کی تاریخ اور انتظامات کے حوالے سے ایک میٹنگ اور کریں ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب