محمد عامر حسین قریشی سے نزاکت علی چوہان کے اعزاز میں چوہدری محمد اشرف کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام ، شہزاد اختر راجہ
. خبر شامل کرتے ہیں میلسی وہاڑی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز
محمد عامر حسین قریشی سے نزاکت علی چوہان کے اعزاز میں چوہدری محمد اشرف کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام ، شہزاد اختر راجہ پولیٹکل سیکرٹری چوہدری شافع حسین ، محمد اسلام چوہان ۔محمد فرید خان ۔ نے افطار ڈنر میں شرکت کی
میلسی نزاکت علی چوہان نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ پنجاب ) کے اعزاز میں محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ (ق) پنجاب کی رہائشگاہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات شہزاد اختر راجہ۔پولیٹکل سیکرٹری چوہدری شافع حسین پاکستان مسلم لیگ (ق)، محمد اسلام چوہان ، اور محمد شہباز ۔۔محمد فریدخان۔۔اور دیگر دوستوں نے افطار ڈنر میں شرکت کی نزاکت علی چوہان نے پُر تکلف افطار ڈنر دینے پر محمد اشرف چوہدری کا شکریہ ادا کیا افطاری کے وقت اپنے قائد چوہدری شجاعت حسین کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اور۔ہم ہمیشہ اپنے لیڈران چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔۔۔