November 16, 2026

سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے پہلے فیز میں ٹوٹل `ایک لاکھ دس ہزار` لیپ ٹاپ دیے جائیں گے.

IMG-20250317-WA0081

سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے پہلے فیز میں ٹوٹل `ایک لاکھ دس ہزار` لیپ ٹاپ دیے جائیں گے. ہیں جبکہ آج تک جو اپلیکیشنز موصول ہوئی ہیں وہ 86,433 ہے یعنی جو بھی verify ہوگیا اسے لیپ ٹاپ ملنے کے کافی زیادہ چانسز ہیں ۔۔۔۔ آج اپلائی کا آخری دن ہے اس لیے پنجاب ڈومیسائل ہولڈر گورنمنٹ یونیورسٹیز/کالجز کے بی ایس فرسٹ اور سیکنڈ سمیسٹر سٹوڈنٹس جن کے انٹرمیڈیٹ میں 65٪ نمبر ہے لازمی اپلائی کریں۔۔۔

*◼️ Apply Online* cmlaptophed.punjab.gov.pk