November 16, 2026

*افسوسناک حادثہ:* *برف پر پھسلنے کی وجہ سے کوسٹر گہری کھائی میں جا گری ۔ وڈیو میں ڈرائیور کو آخری موقعہ پر گاڑی سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے*

20250317_152821

*افسوسناک حادثہ:*

*برف پر پھسلنے کی وجہ سے کوسٹر گہری کھائی میں جا گری ۔ وڈیو میں ڈرائیور کو آخری موقعہ پر گاڑی سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے*

*آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی*

*پولیس کنٹرول روم کے مطابق حویلی میں کوسٹر کے کھائی میں گرنے کا واقعہ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا، ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی کھائی میں جاگری*

*ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کہوٹہ فارورڈ سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حویلی میں محمود گلی کے قریب کھائی میں جا گری۔*