November 16, 2026

گوجرانوالہ میں انوکھی جعلسازی۔.

20250315_192038

گوجرانوالہ میں انوکھی جعلسازی۔.

نوجوان کے جعلی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بن کر شہر بھر کے میڈیکل اسٹورز پر چھاپے۔

لاکھوں روپے جرمانے وصول ، متعدد میڈیکل اسٹورز اور کلینک سیل کرکے انکے خلاف مقدمات بھی درج کرا دیئے۔

مختلف تھانوں کی پولیس نہ صرف بنا تصدیق کے مقدمات درج کرتی رہی بلکہ میڈیکل اسٹورز سیل کرانے بھی ساتھ جاتی رہی۔

محکمہ صحت کی رپورٹ پر جعلی ہیلتھ آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔