سامارو جھڈو روڈ پر ھندوں کميونٹی کے گولی مار قبرستان زبون حالت
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
سامارو جھڈو روڈ پر ھندوں کميونٹی کے گولی مار قبرستان زبون حالت
تفصیلات کے مطابق سامارو کے جھڈو روڈ اور کنری روڈ پر دو کلو میٹر کے فاصلے پر مینارٹی کی قبرستانوں کے مختلف مناظر پیش کر رہے ہیں ایک قبرستان جوکہ سیڑھیوں کے جوکہ کندی روڈ پر ہے منارٹی کی جانب سے ملنے والا فنڈ کروڑوں کا فنڈ جوکہ صرف ایک ہی سيٹھیوں کے قبرستان پر خرچ باقي دوسری طرف جوکہ شیڈول کاسٹ کولھی میگھواڑ بھیل ھندوں کے دیگر کمیونٹی قبرستانن کا برا حال جوکہ آپ تصویرات میں آپ واضح دیکھ سکتے ہیں جہاں اور ترقیاتی کام تو دور کی بات وہاں چار دیواری بھی نہیں اور یہ سامارو کے قدیمی حیثیت رکھنے کے باوجود اور تحصیل سامارو کے سے سے زیادہ اکثریت رکھنے والی کمیٹیوں کولھی میگھواڑ بھیل اور دیگر کمیٹی اور سب سے زیادہ ووٹر کی حیثیت رکھنے والوں کی قبرستانوں کے للئے کوئی چار دیواری اور دیگر سھولیات مہسر نہیں چار دیواری نا ہونے کی وجہ سے ار گرد کے فیصلوں کا پانی بارشوں میں سمندر کا مناظر پیش کرتے نظر آتے ہیں جس کے وجہ سے ساری قبرستان ختم ہوچکی ہیں اور قبرستان میداں کا مناظر پیش کر رہا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے مینارٹی کی جانب سے تین کروز سے بھی زیادہ فنڈ قبرستان کے لئے منظور ہوئے ہیں جس میں صرف دو کروڑ سے زیادہ رقم سیڑھیوں کی قبرستان پہ خرچ ہوچکے ہیں لیکن دوسری جانب شیڈول کاست کے لئے چاردیواری بھی نہیں ہے اس سلسلے میں جب سامارو کے وائس چیئرمین نول رائے میںشوری سے ہمارے نمائندے ۔ے بات کرنے کی کی کوشش کی تو ان کا کہنا یہ ہے کہ یہ فنڈ صرف میھشوری کے قبرستان کے لئے منظور ہوئے ہیں باقی قبرستان کے لئے نہیں یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی میں یہ رقم صرم بڑے لوگوں اور سیڑھیوں کے لئے منظور کروائی گئی باقی جو غریب ووٹر کی اکثریت رکھنے والوں کے لئے مینارٹی نے فنڈ جاری کرتی ہے یا کی ہے تو پہر کوں اس قبرثکا کون فنڈ دے گی الیکشن کے دوران سب سے زیادہ اس کمیٹی کی عورتوں کویل خوار کرکے رکشوں میں گدہ گاڑیوں میں خوار کرکے ووٹ لئے جاتے ہیں جب کہ آپ دیکھیں گے کہ سیٹھیوں کی خواتیں کو باعزت بڑی گاڑیوں میں بٹھا کر ووٹ کے بعد گھر پہنچایا جاتا ہے اور سب سے بڑیلے ووٹر کی خواتیں کو ووٹ کے بعد وہاں دھوپ میں کھڑا رہنے کو جوڑ دیتے ہیں افسوس زندگی میں تو اس کو سکوں نہیں پر افسوس مرنے کے بعد بھی سکوں سے مرنے نہیں دیا جاتا وہاں کہ عوام نے مطالبہ کیا کہ یہ چار ديواری نا پانی کی ٹینکی بیٹھنے کی جگہ دی جائے جب کہ دوسری جانب سيٹھیوں کی قبرستان میں بڑے حال لکڑیوں کے لئے حال واش روم چار ديواري پانی کی ٹینکی وغيره کی ھر سھولیات ميسر کی جارہی ہے اگر وہ کروڑوں کے فنڈ صرف سيٹھیسں کے لئے ہے تو باقی غريب ھندوں کميونٹی جس کے ووٽر میں سب سے زیادہ وڌ اکثريت رکھتے ہیں ان کے کیا
قبرستان جہاں رولو کتے اور دیگر جانورن کے خوالے جوکہ وقت حکومت کے لئے سواليہ نشان ہے