منگچر/ روڈ بلاک اپڈیٹ*
*منگچر/ روڈ بلاک اپڈیٹ*
*قلات//// منگچر کے مقام پر گزشتہ 37 گھنٹے سے بدستور کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک۔ دھرنا جاری*
*قلات// لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے گزشتہ روز سے منگچر باب کے مقام پر لواحقین نے دھرنا دے کر قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے*
*قلات/// شاہراہ کی مسلسل بندش سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہے اور سینکڑوں مسافر میں پھنس گئے ہیں اور مسافروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے*
*دریں اثناء لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے سخت موقف اپنایا گیا ہے کہ دونوں نوجوانوں کی بازیابی تک قومی شاہراہ پر دھرنا اور روڈ بلاکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا*