*مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں پنجاب میں پاورشیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق
*مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں پنجاب میں پاورشیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق*
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق ہوگیا، اگلا اجلاس 12 اپریل کو ہوگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے مزید اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔