November 17, 2026

*بھوآنہ گورنمنٹ پرائمری سکول کاہیڈ ماسٹر ، کاروکاری کا ہیڈ نکلا*

20250316_134656

*بھوآنہ گورنمنٹ پرائمری سکول کاہیڈ ماسٹر ، کاروکاری کا ہیڈ نکلا*

آنکھوں میں تعلیم کا خواب بسانے والے ننھے بچے سکول میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے لگے
گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر 187 حاکمے والا کاہیڈماسٹر جلیل، کرپٹ ترین، بدمعاش، زناکار اور لونڈے باز ہے(درخواست گزار کا موقف)
سکول میں ہمارے بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات اور خواتین ٹیچر سے حرام کاری کرتا ہے،
اس سے قبل بھی چکنمبر 466چھوٹا خانوآنہ کے مکینوں اور معززین نے بھی ماسٹر جی کے گھناؤنے جرائم ثابت کئے تھے،
چکنمبر 187حاکمے والا کےمبشر احمد خان چدھڑ و اہلیان دیہہ کا ڈی سی چنیوٹ ،سے نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ ،