November 16, 2026

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کازیر تعمیر مظفرگڑھ روڈ کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نےمختلف مقامات پر روڈ کے تعمیراتی کام کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔

IMG-20250314-WA0234

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کازیر تعمیر مظفرگڑھ روڈ کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نےمختلف مقامات پر روڈ کے تعمیراتی کام کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کو معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے مٹیریل کی کوالٹی میں کسی قسم کی کمی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر نے ڈپٹی کمشنر فروہ عامر کو روڈ پر ہونے والے کام کے متعلق مکمل بریفنگ دی۔