November 16, 2026

وڈھ/وڈھ لیویز فورس پر یکے بعد دوسرا حملہ نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

20250313_083328

وڈھ/وڈھ لیویز فورس پر یکے بعد دوسرا حملہ نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام

مسلح افراد مرکزی دروازے سے تھانے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیویز فورس کے جوان پہلے سے چوکس تھے لیویز ذرائع

فائرنگ کے تبادلے جے بعد حملہ آور فرار ہونے کامیاب لیویز فورس کے تھانے کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر آفس اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کی رہائش گاہ سمیت دیگر دفاترز اور رہائش گاہیں ہیں زرائع

یاد رہے اس پہلے افطاری کے وقت وڈھ لیویز فورس کے ایک چوکی پر حملہ ہوا تھا

حملے کے دوران حملہ آواروں نے اہلکاوروں سے سرکاری اسلح چھن کر فرار ہوگئے تھے