پیرمحل ۔ چکن برائلر ایسوسی ایشن نے اللہ چوک احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا
پیرمحل ۔ چکن برائلر ایسوسی ایشن نے اللہ چوک احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا
پیرمحل : فارمر کا ریٹ زیادہ مگر سرکاری ریٹ کم ہونے کی وجہ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں صدر چکن ایسوسی ایشن سہیل احمد
پیرمحل ۔ ہم نقصان برداشت نہیں کرسکتے فارمر کے مطابق سرکاری ریٹ کا تعین کیا جائے دکاندار
پیرمحل ۔ جب تک ہمیں ریٹ ملتا پیرمحل کی چکن شاپ غیر معینہ مدت کے لیے بند رہے گی سہیل احمد