*بولان میں کشیدگی، سوران ڈیم پر حملہ*
*بولان میں کشیدگی، سوران ڈیم پر حملہ*
*بولان کے علاقے سوران کے قریب ڈیم پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈیم پر حملہ کرکے گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ علاقے میں شدید فائرنگ اور گولہ باری کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔*
*حکام کی جانب سے تاحال کسی قسم کی تصدیق یا تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی افراد میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مزید اطلاعات کا انتظار۔۔۔*