November 16, 2026

گلشن حدید میں پیپلز بس سروس کے آخری اسٹاپ پر عملے کو ڈکیتی

IMG-20250313-WA0126

گلشن حدید میں پیپلز بس سروس کے آخری اسٹاپ پر عملے کو ڈکیتی!!!!!!!!!!!

ہر غمال بنا کر ساڑھے گیارہ لاکھ لوٹ لئے!!!!!!!!!!!!!!!!
کراچی (کرائم رپورٹر محمد اصغر خان کھوسہ)
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پیپلز بس کے عملے کو ڈکیتی
تفصیلات کے مطابق
گلشن حدید میں واقع پیپلز بس سروس کے آخری اسٹاپ پرعملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیےگیے۔
پیپلز بس سروس کے ڈرائیور نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ گلشن حدید اسٹاپ پر وہ اور دیگر عملے کے افراد بیٹھے تھےکہ چھ افرادگاڑی پر آئے، ایک نے ماسک لگایا ہوا تھا، اسلحہ کے زور پر وہ ہمیں بس میں لے گئے جہاں منشی اور کیشیئر بیٹھے تھے۔ ڈرائیور نے دعویٰ کیا ہےکہ ملزمان تقریباً ساڑھے گیارہ لاکھ روپے بندوق کی نوک پر لے گئے
ملزمان نے اسلحےکے زور پر سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ اور موبائل فون بھی چھینے۔اور فرار ہو گئے ۔