November 16, 2026

چند جرنیلوں کی پالیسیوں سے اختلاف کی بنیاد پر آپ قوم کے ان بہادر سپوتوں کی جرات کو فراموش نہیں کر سکتے

IMG-20250313-WA0111

چند جرنیلوں کی پالیسیوں سے اختلاف کی بنیاد پر آپ قوم کے ان بہادر سپوتوں کی جرات کو فراموش نہیں کر سکتے مان لیتے ہیں بلوچستان کے بلوچ قبائل کو کچھ تحفظات ہونگے ان کے تحفظات کو ختم کیا جانا ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ آپ اپنے ہی نہتے افراد کو یرغمال بنا لیں ضرورت اس امر کی ہے کہ پوری قوم کو پاک فوج کے ان بہادر سپوتوں کی کھلے دل سے حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے یہ ہیں تو ہم آزاد ہیں ان کی قدر کیجئے