*جعفر ایکسپریس پر حملے کے 24 گھنٹے بعد بھی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری، کوئٹہ سٹیشن پر تابوت پہنچا دیے گئے*
*جعفر ایکسپریس پر حملے کے 24 گھنٹے بعد بھی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری، کوئٹہ سٹیشن پر تابوت پہنچا دیے گئے*
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہوئے حملے اور مسافروں کو یرغمال بنائے جانے کے لگ بھگ 24 گھنٹوں بعد بھی سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ عسکری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اب تک 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ساتھ 155 مسافروں کو بازیاب کروایا جا چکا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز یرغمالیوں میں خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کے باعث انتہائی احتیاط سے کام لے رہی ہیں۔