November 17, 2026

*خیرپور پولیس کا منشیات سپلائیر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات سپلائیر ملزم غلام سرور مہر گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج*

IMG-20250312-WA0191

سکھر بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
پریس رلیز
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*

*خیرپور پولیس کا منشیات سپلائیر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات سپلائیر ملزم غلام سرور مہر گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن* کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ شھید مرتضی میرانی اور اس کے ٹیم کی کامیاب کارروائی

پولیس نے تھانہ شھید مرتضی میرانی کی حدود میں مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی کر کہ منشیات سپلائر ملزم *غلام سرور مہر* کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کہ قبضے سے 1200 گرام چرس، برآمد مقدمہ درج

*FIR. NO. 68/2025 u/s 9/C PS S M MIRANI*

ایس ایس پی خیرپور نے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو ھدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائیر ملزمان کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کریں

کامیاب کارروائی پر ایس ایس پی خیرپور کے جانب سے پولیس پارٹی کے لئے شاباشی کا پیغام

*ترجمان خیرپور پولیس*