پنجاب میں سکول ایجوکیشن کے لئے ”سی ایم ایجوکیشن کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب میں سکول ایجوکیشن کے لئے ”سی ایم ایجوکیشن کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ
80 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والے طلبہ کو سی ایم ایمی ننس/ سٹار کارڈ ملے گا
پنجاب میں ایک ہی طرز کے نئے اور جدید سکول آف ایمی ننس قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کی ہر تحصیل میں ایک سکول آف ایمی ننس بنے گا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا میٹرک ٹیک کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ لیب بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کلاس فائیو سے ٹیکنیکل ایجوکیشن بطور مضمون شامل کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سکولوں میں پینے کے پانی، وائٹ واش اور فرنیچر کے لئے 90 دن کی ڈیڈ لائن دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر سال دو ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا بھکر اور لیہ سمیت دیگر اضلاع میں سکول میل پروگرام کے اجراء کے لئے فوری اقدامات کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ایجوکیشن افسروں اور اساتذہ کارکردگی چانچنے کے لئے کے پی آئی سسٹم نفاذ کرنے کی ہدایت
سرکاری سکولوں میں انگلش بول چال کے انٹرنیشنل کورسز کرانے اور سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی صوبے بھر میں سکولوں کے سامنے روڈز پر زبیرا کراسنگ بنانے کی ہدایت پر سختی عملدرآمد کا حکم
سرکاری سکولوں کے پانچ اساتذہ برٹش کونسل کے تعاون سے سکاؤٹ لینڈ کا مطالیاتی دورہ کریں گے