November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں قتل کا معاملہ

IMG-20250311-WA0255

بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں قتل کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر